تشحیز

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تیزی (ذہن وغیرہ کی)، (کسی چیز کو) تیز کرنے کی حالت۔  پیام صلح ادھر ہے تو ہے ادھر تشحیز نی کی شرع کے حق میں ہر ایک آفت ہے      ( ١٩٣١ء، بہارستان، ٥٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٥ء میں "تہذیب الخصائل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: حیز
جنس: مؤنث