تشرین
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - دو رومی مہینوں کے نام جو تشرین اول (اکتوبر) اور تشرین ثانی (نومبر) کہلاتے ہیں اور علی الترتیب اکتوبر و نومبر انگریزی یا شمسی مہینوں کے مطابق ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - دو رومی مہینوں کے نام جو تشرین اول (اکتوبر) اور تشرین ثانی (نومبر) کہلاتے ہیں اور علی الترتیب اکتوبر و نومبر انگریزی یا شمسی مہینوں کے مطابق ہوتے ہیں۔