تشعب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ لفظا ]  شاخ در شاخ ہونا۔ "کبھی کبھی گہرے شہیق کے دوران میں قصبتہ السریہہ کا تشعب (دو شاخہ) بھی نظر آجاتا ہے۔"      ( ١٩٣٤ء، احشائیات، ٣٦٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٤ء، میں "احشائیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ لفظا ]  شاخ در شاخ ہونا۔ "کبھی کبھی گہرے شہیق کے دوران میں قصبتہ السریہہ کا تشعب (دو شاخہ) بھی نظر آجاتا ہے۔"      ( ١٩٣٤ء، احشائیات، ٣٦٢ )

اصل لفظ: شعب
جنس: مذکر