تشعر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شعر گوئی، شاعری کرنا۔ "ان کے سادہ دماغوں کو بھی تشعر، تنظیم، تغزل سے بھرا جاتا ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، احیائے ملت، ٦٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٣ء میں "احیائے ملت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شعر گوئی، شاعری کرنا۔ "ان کے سادہ دماغوں کو بھی تشعر، تنظیم، تغزل سے بھرا جاتا ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، احیائے ملت، ٦٣ )

اصل لفظ: شعر
جنس: مذکر