تشمع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل)۔ تشمع کبدی