تصحیحہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داع کر بنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داع کر بنایا جاتا ہے۔