تصرم
معنی
١ - کٹ جانا، جدا ہونا، ختم ہونا۔ "اوس کے بعض حالات ایسے ہیں کہ وہ اون کے تجدد و تصرم، وجود و عدم میں کوئی دخل نہیں رکھتا۔" ( ١٩١٠ء، قلمی نسخہ، العجالہ الفافعہ، ٥ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٠ء میں "قلمی نسخہ، العجالۃ النافعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں