تصوریتی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - تصوریت کا یا اس کے متعلق۔ "فکریت کے متعلق یہ معلوم ہوتا ہے کہ فطرت اس کے ساتھ زیادہ تر ایک ایسا میلان رکھتی ہے جو تصوریتی و رجائیتی ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، فلسفۂ نتائجیت، ٥ ) ٢ - تصوریت کا عقیدہ رکھنے والا یا حامی۔ "قدامت پسند تصوریتی ماہر عملیات اس اعتبار سے محسوس پرست یا مشاہدہ پرست سے اختلاف رکھتا ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات (ترجمہ)، ١٩٥ )

اشتقاق

صور  تَصَوُّرِیَّت  تَصَوُّرِیَّتی

مثالیں

اصل لفظ: صور