تصویری

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - تصویر سے منسوب؛ (لسانیات) ایسی تحریر جو صوتی ہونے کی بجائے خیالات کو تصاویر سے ظاہر کرے (جیسے مصری یا چینی زبانیں) تصویری ابجد۔ "ان کی زبان . کی لکھائی تلفظ کے لحاظ سے ہوتی ہے جبکہ چینی زبان تصویری ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ٢٦٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تصویر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے 'تصویری' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٧٢ء میں "دنیا گول ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: صور