تضرر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ضرر پانا، نقصان اٹھانا۔ "بعضوں نے کہا ہے کہ عبادت مستحب ہے، شتا میں رات کو اور صیف میں دن کو بجہت تضرر مریض کے۔" ( ١٨٥١ء، عجائب القصص، ٣٤٨:٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ضرر پانا، نقصان اٹھانا۔ "بعضوں نے کہا ہے کہ عبادت مستحب ہے، شتا میں رات کو اور صیف میں دن کو بجہت تضرر مریض کے۔" ( ١٨٥١ء، عجائب القصص، ٣٤٨:٢ )
اصل لفظ: ضرر
جنس: مذکر