تطبع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا، برتن بھرنا، بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا، برتن بھرنا، بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا۔