تطلس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تحریر کا) مٹنا، محو ہونا، (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تحریر کا) مٹنا، محو ہونا، (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا۔