تطنین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھنبھناہٹ، (تجوید و قرآت) کنگنی آواز سے پڑھنا (قرآت کے عیوب میں سے ایک عیب)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھنبھناہٹ، (تجوید و قرآت) کنگنی آواز سے پڑھنا (قرآت کے عیوب میں سے ایک عیب)۔