تطہر
معنی
١ - [ لفظا ] پاک کرنا، غسل دینا، (مجازاً) جراثیم سے پاک کرنا۔ "پائیروینما کا نفلیوائسینں ایک گند خور فنگس ہے جو . سبز گھروں میں ان گملوں پر بھی پیدا ہوتی ہے جن کو بھاپ کے ذریعے تطہر (Sterilize) کیا جا چکا ہو۔" ( ١٩٧٠ء، فنجائی اور مشابہ پودے، ٢٨١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء میں "فنجائی اور مشابہ پودے" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں