تعاشر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - آپس کا رہن سہن، باہم بسر کرنا، باہمی میل جول۔ "افراد جوں ہی جزو جماعت کر باہم تعاشر کرتے ہیں . ان کے ذاتی ارادے جماعت کے ارادے سے مغلوب ہو جاتے ہیں۔"      ( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٣٧ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آپس کا رہن سہن، باہم بسر کرنا، باہمی میل جول۔ "افراد جوں ہی جزو جماعت کر باہم تعاشر کرتے ہیں . ان کے ذاتی ارادے جماعت کے ارادے سے مغلوب ہو جاتے ہیں۔"      ( ١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٣٧ )

اصل لفظ: عشر
جنس: مذکر