تعالی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظی معنی، بزرگ و برتر ہوا)، بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - (لفظی معنی، بزرگ و برتر ہوا)، بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل)۔ تعالی اللہ (عربی) تعالی شانہ