تعداد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گنتی، شمار، عدد، مقدار، شمار کرنا۔ "عرب میں نکاح کی تعداد متعین نہ تھی۔"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٧٦٤:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "ایکٹ نمبر ١٩" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گنتی، شمار، عدد، مقدار، شمار کرنا۔ "عرب میں نکاح کی تعداد متعین نہ تھی۔"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٧٦٤:٣ )

اصل لفظ: عدد
جنس: مؤنث