تعدادی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تعداد سے منسوب؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل، عدد مابعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تعداد سے منسوب؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل، عدد مابعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا۔