تعدید
معنی
١ - تیاری، آمادگی، شمار، گننا۔ "روح ایک جسم لطیف بخاری ہے . اور ہر عضو کی اوس سے حیات اور حس و حرکت کے قبول کی استعداد اور تولید اور تعدید حاصل ہو . اس کو روح حیوانی کہتے ہیں۔" ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب، ٢٩٠٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں