تعرج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جانور کو اصطبل میں بند کرنا، (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا (فرہنگ آنند راج)۔ ٢ - عروج پانا، بلندی، عروج۔ "عروج و تعچرج کی اس پر نگاہیں پڑتی رہتی ہیں۔" ( ١٩٧٤ء، کاشف الاسرار، ٢٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعملہ ے ١٩٧٤ء میں "کاشف الاسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - عروج پانا، بلندی، عروج۔ "عروج و تعچرج کی اس پر نگاہیں پڑتی رہتی ہیں۔" ( ١٩٧٤ء، کاشف الاسرار، ٢٩ )
اصل لفظ: عرج
جنس: مذکر