تعرف
معنی
١ - شناخت، جان پہچان۔ "مرے دل میں آیا کہ حضور سے مجھ کو تعرف نہیں ہے کیونکہ بلواؤں۔" ( ١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٤٢٩:٣ ) ٢ - [ علم ] ظاہری۔ سب سے اول جو حق نہ ہو مشہود معرفت نئیں ہے بل تعرف ہے ( ١٨٠٩ء، دیوان شاہ کمال، ٢٣٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شناخت، جان پہچان۔ "مرے دل میں آیا کہ حضور سے مجھ کو تعرف نہیں ہے کیونکہ بلواؤں۔" ( ١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٤٢٩:٣ )