تعفیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دودھ چھڑانے کے زمانے میں ماں کا بچہ کو کبھی دودھ پلانا اور کبھی موقوف کر دینا تاکہ رفتہ رفتہ اس کی عادت چھوٹ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دودھ چھڑانے کے زمانے میں ماں کا بچہ کو کبھی دودھ پلانا اور کبھی موقوف کر دینا تاکہ رفتہ رفتہ اس کی عادت چھوٹ جائے۔