تعمیق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گہرا کرنا یا ہونا، گہرائی کا عمل۔ "سمندر کی تدریجی تعمیق کی وجہ سے یہ اول ترین جمع شدہ رسوب سمندری سطح سے اونچے ہو گئے۔"      ( ١٩٣١ء، خلاصہ طبقات الارض ہند، ١٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "خلاصہ طبقات الارض ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گہرا کرنا یا ہونا، گہرائی کا عمل۔ "سمندر کی تدریجی تعمیق کی وجہ سے یہ اول ترین جمع شدہ رسوب سمندری سطح سے اونچے ہو گئے۔"      ( ١٩٣١ء، خلاصہ طبقات الارض ہند، ١٣ )

اصل لفظ: عمق
جنس: مؤنث