تعویذی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تعویذ کی شکل کا چوکور، مربع (مجازاً) کم ضخامت والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تعویذ کی شکل کا چوکور، مربع (مجازاً) کم ضخامت والا۔