تغریم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جرمانہ یا تاوان کی ادائیگی۔ "مصر کے قانون میں چوری کی سزا ضرب اور تغریم (جرمانہ) تھی نہ کہ غلام بنا لینا۔"      ( ١٨٧٣ء، رسائل چراغ علی، ٥٠:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "رسائل چراغ علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جرمانہ یا تاوان کی ادائیگی۔ "مصر کے قانون میں چوری کی سزا ضرب اور تغریم (جرمانہ) تھی نہ کہ غلام بنا لینا۔"      ( ١٨٧٣ء، رسائل چراغ علی، ٥٠:١ )

اصل لفظ: غرم
جنس: مؤنث