تفریط

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تقصیر، کوتاہی، کسی کام میں کمی کرنا۔ "بعض لوگ افراط میں اور بعض لوگ تفریط میں مبتلا ہو گئے ہیں۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٧٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "دیوان شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تقصیر، کوتاہی، کسی کام میں کمی کرنا۔ "بعض لوگ افراط میں اور بعض لوگ تفریط میں مبتلا ہو گئے ہیں۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٧٠ )

اصل لفظ: فرد
جنس: مؤنث