تفصیلاً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - جزئیات کے احاطے کے ساتھ، ایک ایک جزو پر۔ "تو اب تفصیلاً ایمان لاؤ" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ تفصیل کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جزئیات کے احاطے کے ساتھ، ایک ایک جزو پر۔ "تو اب تفصیلاً ایمان لاؤ" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض )
اصل لفظ: فصل