تقاضائی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تقاضا سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تقاضا سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا۔