تقدیری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تقدیر سے منسوب، قسمت میں لکھا ہوا، ہونے والی بات، شدنی امر۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - تقدیر سے منسوب، قسمت میں لکھا ہوا، ہونے والی بات، شدنی امر۔ تقدیری امور (عربی) تقدیری ہم آہنگی