تقریظ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - مصنف کے علاوہ کسی اور کا کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی راے ظاہر کرنا؛ تعریف، سراہنا۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم مجرد ١ - مصنف کے علاوہ کسی اور کا کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی راے ظاہر کرنا؛ تعریف، سراہنا۔ تقریظ نگار praising the living reviewing review