تقسیط
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تسط بندی کرنا؛ اہل و عیال پر خرچ کو کم کرنا اور بخل کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تسط بندی کرنا؛ اہل و عیال پر خرچ کو کم کرنا اور بخل کرنا۔