تقشقش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چیچک سے صحت پانا؛ کھجلی کے زخم وغیرہ کا اچھا ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چیچک سے صحت پانا؛ کھجلی کے زخم وغیرہ کا اچھا ہو جانا۔