تقطیب

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - مقناطیسی اثر پیدا کرنا، روشنی وغیرہ کی شعاعوں کے تخالف سروں کی یکساں خاصیت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم مجرد ١ - مقناطیسی اثر پیدا کرنا، روشنی وغیرہ کی شعاعوں کے تخالف سروں کی یکساں خاصیت۔ تقطیب پذیر