تقعیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) نیچے چلا جانا، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا، جیسے ہتھیلی یا پائےں کے تلوے کا گڑھا، گہرائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) نیچے چلا جانا، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا، جیسے ہتھیلی یا پائےں کے تلوے کا گڑھا، گہرائی۔