تقمیط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دونوں ہاتھ پائےں کو اکٹھا کر کے باندھنا، ہاتھ پائےں باندھنا، بچے کے ہاتھ پائےں کپڑے سے جکڑ دینا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دونوں ہاتھ پائےں کو اکٹھا کر کے باندھنا، ہاتھ پائےں باندھنا، بچے کے ہاتھ پائےں کپڑے سے جکڑ دینا۔