تقیح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیپ پڑ جانا، زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پیپانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہو جانا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - پیپ پڑ جانا، زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پیپانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہو جانا۔ تقیح الدم (عربی) تقیح الکلی (عربی) تقیح اللثہ (عربی)