تلانجلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) بزرگوں کی روحوں کو پانی اور تل دینے کی رسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) بزرگوں کی روحوں کو پانی اور تل دینے کی رسم۔