تلغراب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تار، تار برقی جس کے ذریعے پیغام وغیرہ بھیجا جاتا ہے، ٹیلیگرام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تار، تار برقی جس کے ذریعے پیغام وغیرہ بھیجا جاتا ہے، ٹیلیگرام۔