تلغیم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (قلزیات) سونا چاندی وغیرہ کو پارے کے ساتھ ملانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (قلزیات) سونا چاندی وغیرہ کو پارے کے ساتھ ملانا۔