تلور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ارد یا مونگ کی وہ بڑیاں جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ارد یا مونگ کی وہ بڑیاں جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں۔