تلونچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوئے کی ایک خاص قسم جس کو میچڑا کہتے ہیں اور جو مستطیل شکل کا بنا ہوا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوئے کی ایک خاص قسم جس کو میچڑا کہتے ہیں اور جو مستطیل شکل کا بنا ہوا ہے۔