تلوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مٹھائی جسے تل شکر اور آٹا ملا کر گولیوں کی شکل میں بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مٹھائی جسے تل شکر اور آٹا ملا کر گولیوں کی شکل میں بناتے ہیں۔