تلکم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوکرا یا ٹوکری کی بنائی کا آڑ/ پھیر جو بطور بانا بنا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹوکرا یا ٹوکری کی بنائی کا آڑ/ پھیر جو بطور بانا بنا جاتا ہے۔