تلکڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹے چھوٹے پہل جو نگینے کے درمیانی نقطے کے ارد گرد بنائے جائیں، بندش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹے چھوٹے پہل جو نگینے کے درمیانی نقطے کے ارد گرد بنائے جائیں، بندش۔