تلیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرندہ جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کے موسم میں نظر آتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرندہ جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کے موسم میں نظر آتا ہے۔ a startling; a turtle dove or other small speckled bird