تماسک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ قوت جو جسم کے اجزائے اولیہ کو اپنی ہیئت طبعی پر قائم رکھتی ہے اور اجزا کو پاش پاش نہیں ہونے دیتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ قوت جو جسم کے اجزائے اولیہ کو اپنی ہیئت طبعی پر قائم رکھتی ہے اور اجزا کو پاش پاش نہیں ہونے دیتی۔