تماچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار، پانچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار، پانچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ slap box blow