تمایل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک دوسرے کی طرف مائل ہونے کی کیفیت، میلان، رغبت۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - ایک دوسرے کی طرف مائل ہونے کی کیفیت، میلان، رغبت۔ تمایل جنسی (عربی) تمایل شخصی (عربی) تمایل جنسی تمایل شخصی