تمبا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باریک اون کا گالا جو خاص طریقے سے توم کر یا دھن کر بنایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باریک اون کا گالا جو خاص طریقے سے توم کر یا دھن کر بنایا جاتا ہے۔