تمباکو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پودا جس کے پتے سکھا کر سگرٹ با بیڑی یا حقے وغیرہ میں ڈال کر پیتے اور پان میں ڈال کر کھاتے ہیں جس سے ہلکا نشتہ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک پودا جس کے پتے سکھا کر سگرٹ با بیڑی یا حقے وغیرہ میں ڈال کر پیتے اور پان میں ڈال کر کھاتے ہیں جس سے ہلکا نشتہ ہوتا ہے۔ تمباکو پچی کاری تمباکو کا پائیپ تمباکو نوشی